Total Today News: 14
ایران میں پیٹروکیمیکل مصنوعات کی پیداوار 95 لاکھ ٹن پہنچ گئی: صدر روحانی

ایران میں پیٹروکیمیکل مصنوعات کی پیداوار 95 لاکھ ٹن پہنچ گئی: صدر روحانی

سنندج - ارنا - ایرانی صدر نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر ملک کے مختلف ذخائر حاصل ہونے والی پیٹروکیمیکل مصنوعات کی پیداوار 95 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی جس کی مالیت ساڑھے پانچ ارب ڈالر ہے.

ایرانی صدر کا آئندہ دورہ روس/باہمی تعلقات روڈ میپ پر اہم مذاکرات متوقع

ایرانی صدر کا آئندہ دورہ روس/باہمی تعلقات روڈ میپ پر اہم مذاکرات متوقع

ماسکو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت 'حسن روحانی' ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ روابط بالخصوص اہم تعاون کے معاہدوں پر دستخط کے لئے پیر کے روز ماسکو روانہ ہوں گے.

ایران نے مشترکہ گیس فیلڈ میں 26 سال بعد اپنا حصہ مستحکم کرلیا

ایران نے مشترکہ گیس فیلڈ میں 26 سال بعد اپنا حصہ مستحکم کرلیا

تہران - ارنا - 1991 کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کا خلیج فارس میں واقع دنیا کی سب سے بڑی گیس فیلڈ، 'جنوبی پارس' میں حصہ قطر کے برابر ہوگیا.

ايراني سفير عالمي منڈيوں تك رسائي كيلئے اقدامات كريں: ظريف

ايراني سفير عالمي منڈيوں تك رسائي كيلئے اقدامات كريں: ظريف

تہران - ارنا - ايراني وزير خارجہ نے بيرون ملك تعينات ايراني سفيروں سے مطالبہ كيا ہے كہ اندروني پيداوار اور ملكي مصنوعات كي برآمدات كو مزيد بڑھانے كے لئے غيرملي برآمد منڈيوں تك رسائي كے لئے موثر اقدامات اٹھائيں.

  • ساری خبریں
  • سیاسی
  • اقتصادی
  • عام
  • کھیل

رپورٹ اور انٹرویو

ٹرمپ کا نوروز پیغام اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے: نامور امریکی دانشور

ٹرمپ کا نوروز پیغام اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے: نامور امریکی دانشور

نیو یارک – ارنا – امریکی انسانی حقوق کی نامور کارکن اور جنگ مخالف کوڈ پنک گروپ کی بانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک طرف تو ایرانی شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگاتا ہے اور دوسری طرف نوروز پر پیغام دیتا ہے جو اس کے منافقانہ رویے کی علامت ہے.

ايراني قوم اور حكومت مشكل چيلنجوں كا مقابلہ كرنے كيلئے پُرعزم ہيں: امريكي دانشور

ايراني قوم اور حكومت مشكل چيلنجوں كا مقابلہ كرنے كيلئے پُرعزم ہيں: امريكي دانشور

تہران - ارنا - امريكي جرچ ٹاؤن يونيورسٹي كے شعبہ سيكورٹي سٹيڈيز كے سينئر دانشور اور تجزيہ كار 'پل بيلار' نے كہا ہے كہ ايراني عوام اور حكمرانوں نے ثابت كيا ہے كہ وہ مختلف چيلنجوں اور سخت حالات سے بخوبي مقابلہ كرسكتے ہيں.

پاكستان كا انسداد دہشت گردی كے لیے علاقائی ممالك كے تعاون پر زور

پاكستان كا انسداد دہشت گردی كے لیے علاقائی ممالك كے تعاون پر زور

اسلام آباد - ارنا - پاكستانی سینیٹ كے چیئرمین نے كہا ہے كہ ان كا ملك دہشت گردی كے خلاف جنگ میں ایشیائی ریاستیں اور پارلیمنٹ خاص طور پر علاقائی ممالك كے ساتھ دہشت گردی كے خلاف باہمی تعاون كا خواہاں ہے.

برطانوی حكومت امریكہ كے مقابلے میں ایران جوہری معاہدے كا دفاع كرے: جك اسٹرا‏ؤ

برطانوی حكومت امریكہ كے مقابلے میں ایران جوہری معاہدے كا دفاع كرے: جك اسٹرا‏ؤ

لندن - ارنا - برطانیہ كے سابق وزیر خارجہ 'جك اسٹرا‏ؤ' كا كہنا ہے كہ تہران، لندن تعلقات اچھے سمت میں جارہے ہیں اور برطانوی حكومت كو چاہئے كہ وہ ایران جوہری معاہدے كے حق میں امریكی خلاف ورزی كا مقابلہ كرتے ہوئے اس معاہدے كا دفاع كرے.

تمام فریقین ایران جوہری معاہدے پر عمل کریں: سفیر جنوبی افریقہ

تمام فریقین ایران جوہری معاہدے پر عمل کریں: سفیر جنوبی افریقہ

تہران - ارنا - ایران میں تعینات جنوبی افریقہ کے سفیر نے اور اور مغربی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کے اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ اس معاہدے کے من و عن عمل کریں.

لنکس